فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی

سڈنی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت آسٹریلوی میڈیا ویب سائٹس کی خبریں … Continue reading فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی